گلگت:گلگت بلتستان میں اکنا مک کو ر یڈور کا زون بن رہے ہیں اور آئینی حیثیت بھی بہت جلد مل رہا ہے، وزیر جنگلات حاجی وکیل|PASSUTIMESاُردُو

00000گلگت : جمعرات، 18 فروری، 2018ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر ) صو با ئی و زیر جنگلات حا جی و کیل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں اکنا مک کو ر یڈور کا زون بن رہے ہیں اور آئینی حیثیت بھی بہت جلد مل رہا ہے ۔ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن)5سال میں علاقے کی تقدیربدلیں گے۔ ہر جگہ رو زگار اور تر قیاتی سکیموں کا جھا ل بچھا دیں گے ۔گلگت بلتستان میں کر پشن اور اقراء پر وری ختم ہو ا ہیں ۔کر پشن کرنے والوں کی ہا تھ کاٹ دیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان صو بہ اور اکنا مک کو ر یڈو ر زو ن بننے کے بعد جی بی عو ام کو 40ہزار سے زائد نو کر ی ملے گی اور گلگت بلتستان میں غر بت کا خا تمہ ہو نگے۔ اتہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان میں صو با ئی حکو مت پچھلے 5 سال سے بہتر ہے ۔ مسلم لیگ (ن)کے دور حکو مت میں جگلوٹ سے سکر دو کا روڈ بنے گا ۔دیگر پا ر ٹیوں کے عہد یداران مسلم لیگ (ن)کو بد نام کرنے کی سازش کر رہے ہیں کہ سکردو روڈمسلم لیگ(ن) نہیں بنایا جا رہاہے مسلم لیگ (ن)ہر صورت میں سکردو روڈ بنا کر دھم لینگے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s