گلگت: نیب ایک خود مختار ادارہ ہے ،اس کا میڈیا ٹرائل نہ کیا جائے ۔انہوں نے کہا اگر نیب ارڈننس کے بارے میں کسی قانونی ماہر سے مشاورت کرے تاکہ ان کو پتہ چلے نیب حرکت میں کیسے آتاہے،محمود الحسن

556875_359037634161754_1835340648_nگلگت: جمعرات، 18 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر) ڈپٹی سیکریٹری جنرل لائر فورم پاکستان ایڈووکیٹ محمود الحسن نے کہا ہے کہ نیب ایک خود مختار ادارہ ہے ،اس کا میڈیا ٹرائل نہ کیا جائے ۔انہوں نے کہا اگر نیب ارڈننس کے بارے میں کسی قانونی ماہر سے مشاورت کرے تاکہ ان کو پتہ چلے نیب حرکت میں کیسے آتاہے ۔نیب پہلے ثبوت اکھٹے کرتا ہے پھر کاروائی کرتا ہے ۔انہوں نے کہا نیب صوبائی اور وفاقی حکومت کے ماتحت ادار نہیں جو ان کے کہنے پر کارروائی کرے جہاں سے ثبوت ملتے ہیں وہاں کارروائی کرتا ہے ،ہمیں ایک اچھے اور محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے آپ کو احتساب کے عمل کے لئے پیش کرنا چاہئے اور چور کی دھاڑی میں تنکے والی بات نہیں کرنیں چاہئے ۔انہوں نے کہا اگر پیپلز پارٹی والوں کے پاس ثبوت ہیں تو نیب کی دفتر سے رجو کرسکتے ہیں وثوق سے کہتا ہو نیب حرکت میں آجائے گا اور اگر آئندہ نیب کا میڈیا ٹرائل کیا گیا تو مسلم لیگ ن لائر فورم کی طرف سے ڈیفیمیشن کا ایک ارب کا دعوا عدالت میں دائر کیا جائے گا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s