کھٹمنڈو: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا دورہ نیپال؛ انٹرنیشنل سنٹر فار اینٹی گریٹٹد ماؤنٹین ڈولپمنٹ نے حکومت گلگت بلتستان کو سیلاب کی پیشگی اطاع کیلئے موثر نظام سمیت ذرعی پالیسی بنانے اور دیگر تعمیر و ترقی کے حوالے سے تعاؤن کا اظہار|PASSUTIMESاُردُو

کھٹمنڈوکھٹمنڈو: جمعہ، 19 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (اسرار صلاح الدین) وزیر اعلٰی گلگت بلتستان کے سیکریٹریٹ سے جاری پریس ریلز کے مطابق انٹرنیشنل سنٹر فار اینٹی گریٹٹد ماؤنٹین ڈولپمنٹ (ائی سی آئی-ایم اؤ ڈی) نے حکومت گلگت بلتستان کو سیلاب کی پیشگی اطاع کیلئے موثر نظام سمیت ذرعی پالیسی بنانے اور گلگت بلتستان میں پائی جانے والے بیل کی مخصوص نسل کے جانور  خوش گائے کی افزائش نسل سمیت تعمیر و ترقی کیلئے تعاؤن کا اظہار کیا گیا۔

12735864_10205732353963574_1149021741_n

12744382_1130815956936956_8350548062151867535_n

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s