گلگت: ایک اخباری بیان کے مطابق تھک داس چلاس کو حکومت نے فوج کو الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ھے ہم حکومتی فیصلے کی مذمت کرتے ھیں، ڈاکٹر محمد زمان داریلی|PASSUTIMESاُردُو

zamanگلگت: جعمہ، 19 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائند خصوصی) ایک اخباری بیان کے مطابق تھک داس چلاس کو حکومت نے فوج کو الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ھے ہم حکومتی فیصلے کی مذمت کرتے ھیں ہمیں فوج سے کوئ اختلاف نہیں لیکن ہزاروں کی آبادی کہاں چلی جائےگی حکومت نے یہ فیصلہ بڑی عجلت اور جلد بازی میں کیا ھے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر محمد زمان داریلی نے پھسو ٹائمز کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے، انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ھے کہ حکومت اس طرح کے عجلت میں کئے گئے فیصلے فوراً کینسل کرے .پورے دیامر کو ڈیم بنا کر ڈبو دیا گیا ھے جسکی وجہ سے لوگوں کو نہ تو مناسب کمپنسیشن دی گئ اور نہ متاثرین ڈیم کو بسانے کا مناسب بندوبست کیا گیا اب اوپر سے ایسے جبری فصلے عوام کے لئے ہرگز قابل قبول نہیں حکومت جان بوجھ کر عوام اور فوج کو لڑوانا چاہتی ھے اس طرح کے فیصلوں میں فوج کی مداخلت عوام اور فوج میں دوریاں پیدا کر سکتی ھے اس طرح کے اقدامات سے عوام اور حکومت کے درمیان تصادم کا خطرہ ھے لہٰذا حکومت ایسے اقدامات سے بعض آجائے ورنا حالات کی خرابی کی تمام تر زمہ داری صوبائ حکومت پر ھوگی

6d41a375-0213-43a6-9570-d5e5aaf78744

پھسو ٹائمز میں سب سے پہلے شائع ہونے والی خبر بدھ 17 فروری کو شائع کیا


12705214_10153839569494892_5786887812005887557_n

روزنامہ کے ٹو میں شائع ہونے والی خبر

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s