پشاور: پولو میچ میں گلگت بلتستان کی ٹیم کو 5 کے مقابلے میں چترال سے 8 گول کی شکست، شائقین پولو نے ہارنے کی وجہ سلیکشن ٹیم کی نااہلی بتائی|PASSUTIMESاُردُو

collageپشاور: ہفتہ، 20 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (وجاہت علی) پشاور میں چترال اور گلگت کے مابین پولو میچ چترال نے گلگت کو 8 گول کرکے شکست دے دی.جبکہ گلگت 5 گول کرکے ناکام ہوئی.تفصیلات کے مطابق گلگت کے ٹیم کی ہار کی وجہ اچھے کھلاڈیوں کو چھوڑ کر اپنے من پسند افراد کو ٹیم میں شامل کرنا ہیں.پولو شائیقین کا کہنا ہیں کہ گلگت ٹیم کی ہار کی وجہ سلیکشن ٹیم کی نااہلی ہیں اگر سرکاری اور غیر سرکاری ٹیموں سے بہترین پولو کھلاڈیوں کو ٹیم میں شامل کیا جاتا تو پشاور میں ٹیم کو ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا.مگر متعلقہ افیسران کی نا اہلی اور اقربا پروری کی وجہ سے گلگت ٹیم کو پشاور میں ناکامی سے دوچار ہونا پڑا.عوامی حلقوں کا کہنا ہیں کہ حکومت اس اقبا پروری کا تحقیقات کرائے اور ملوث افراد کو قرار وقعی سزا دے تاکہ ائندہ کوئی ایسی حرکت نہ کرسکے.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s