چلاس: سوسئاٹی فار ڈو یلپمنٹ آف ایچو کشین انیڈ سکیل کی پہلا اجلاس مقامی ہو ٹل میں ہو ا اجلاس میں ایس ڈی ای ایس کے سینکڑو کار کنان نے شر کت کی|PASSUTIMESاُردُو

17چلاس: ہفتہ، 20 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (راجہ دانش) سوسئاٹی فار ڈو یلپمنٹ آف ایچو کشین انیڈ سکیل کی پہلا اجلاس مقامی ہو ٹل میں ہو ا اجلاس میں ایس ڈی ای ایس کے سینکڑو کار کنان نے شر کت کی تقرب سے خطاب کر تے ہو ئے مہمان خصوصی عباد اللہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ دیامر کی تعلیمی پسمند گی کی خاتمہ کیلئے SDES ایک زندہ اور اہم کر دار ادا کر تے رہے گی انہوں نے مزید کہا کہ جب انسان اپنی ذات سے باہر آکر معاشرے کی تعمیر وتر قی کیلئے کوئی اہم اقدام اٹھاتا تو چند نا عاقبت اند یش لو گ بے جا تز کیر کرتے لیکن ایک سماجی کار کن کو ہمیشہ اس بات پر نظررکھنی چائیے کہ اس کا مقصد کیا ہے۔اس موقع پر طاہر ایڈوکیٹ نے کہا کہ داریل و تانگیر اس وقت تعلیم و تر قی میں بہت پچھے ہے جبکہ تعلیم نسواں صفر ہے ضرورت اس امر کی ہے آپ نوجوان اپنی صلا حیتوں کو مثبت انذز میں لیکر داریل وتانگیر کے پسمندہ معاشر ے کو علم تر قی خوشحالی کے انہتاؤں تک لیکر جا سکئے ہیں۔SDES کے چیر مین محمد جابر نے آخر میں مہمان خصوصی عباد اللہ ایڈوکیٹ اور طاہر ایڈوکیٹ کے شکر یہ ادا کیا کہ اور مزید کہا کہ SDES دیامر کی تعلیم و تر قی میں اول رستے کا کر دار ادا کر یگی۔جبکہ سیٹج سکیڑی ظفر اللہ خان نے ادا کیا ۔تقر یف سے راجہ دانش چلاس کابینہ کا صدر ،الیاس احمد ،امتیاز عالم اور مامون اللہ دکھی و دیگر نے تقریب سے خطاب کیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s