نگر:ھریسپو داس کو ضلع نگر کے ہیڈ کوارٹر کے طور پر متفقہ طورپر رضامندی ظاہر کرنا ڈپٹی کمشنر نگر آصف رضاء کی مخلصانہ کوششوں کا ثمر ہے،پرنس لیاقت علی خان|PASSUTIMESاُردُو

00b1e7ad-ffbf-45cd-8617-48e8905f0c7dمناپین نگر: جمعرات، 25 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی)  ھریسپو داس کو ضلع نگر کے ہیڈ کوارٹر کے طور پر متفقہ طورپر رضامندی ظاہر کرنا ڈپٹی کمشنر نگر آصف رضاء کی مخلصانہ کوششوں کا ثمر ہے کہ جنہوں نے  اپنی قائدانہ صلاحیت، سے افہاو تفہیم  اور بھائی چارے کی فضاء میں انہوں نے اس اہم معاملے پر ضلع  نگر میں حسینہ سپریم کونسل کے ساتھ مل کر ضلع بھر میں اتفاق رائے پیداء کی اور بغیر کسی تنازعے کو معاملات کو پر امن طریقے سے حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا پھسو ٹائمز کو جاری اپنے ایک بیان میں پرنس لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ ڈی سی نگر آصف رضاء کی مخلصانہ کوششیں لئے صدارتی ایوارڈ سے نوازا جائے کہ جن کی کوششوں کی بدولت  گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار اس خطے میں نئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتخب کرتے وقت کوئی تنازعہ کھڑا نہیں ہوا۔ جس کیلئے ڈی سی نگر واقعی داد اور ایواڈ کے مستحق ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s