گلگت: ،گلگت میں برھتی ہوئی قتل کی وارداتوں کے روک تھام کے لئے آپریشن کلین اپ کیا جائے، کواڈینیٹر،انٹرنیشنل ہیومن رائٹس جی بی، محمد فاروق

Untitledگلگت: جمعرات، 25 فروری، 2016ء – پھسوٹائمز اُردُو (وجاہت علی) گلگت میں برھتی ہوئی قتل کی وارداتوں کے روک تھام کے لئے آپریشن کلین اپ کیا جائے. پولیس عزت اور قتل کے نام پر قتل و غارت گری نہیں روک سکتی ہیں لہذا گلگت شہر کو رینجر کے حوالے کرکے شہر کو اسلحے سے پاک کیا جائے. اور سپریم ایپلٹ کورٹ حالیہ ہونے والے عزت اور زمین کے نام پر معصوم انسانوں کے قتل میں ملوث افراد کو قرار وقعی سزا دلائے.ان خیالات کا اظہار ائی ایچ ار او گلگت بلتستان کے کوارڈینٹر محمد فاروق نے اپنے ایک بیان میں کہا انھوں نے کہا کہ گلگت شہر میں پولیس کی کارکردگی صفر ہیں.اور ہر روز غیرت کے نام پر بے گناہوں کا خون بہایا جارہا ہیں.لہزا چیف جسٹس سوموٹو ایکشن لے اور ملزموں کو قرار وقعی سزا دلائے .کشروٹ میں معصوم لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے پر ہم اس کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s