گلگت: جرمنی میں ہونےوالی عالمی بزنس کانفرنس میں گلگت بلتستان سے نمائندگی کے لئے من پسند افیسران نے اپنے نام فائنل کردیے

download.jpgگلگت: جمعرات، 25 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (وجاہت علی) جرمنی میں ہونےوالی  عالمی بزنس کانفرنس میں گلگت بلتستان سے نمائندگی کے لئے من پسند افیسران نے اپنے نام فائنل کردیے.باخبر زرائع کے مطابق پاکستان سے سالانہ اس کانفرنس میں محکمہ سیاحت  گلگت بلتستان اس کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کررہا تھا.لیکن اس دفعہ وزیراعلی گلگت بلتستان کے ہمراہ بیورو کریسی میں موجود افیسران نے سفارشی بنیادوں پر اپنے نام لکھوا دیئے.ذرائع کا کہنا ہیں کہ اس کانفرنس میں شرکت کے لئے چیف سیکریٹری کے ڈپٹی سیکریٹری لیاقت علی.جی بی ہاوءس کے کیئر ٹیکر جمال شاہ.پرنسپل سیکریٹری سبطین احمد نے اپنے نام کنفرم کروائے.جبکہ اس کانفرنس کے انعقاد کے لئے محکمہ سیاحت کے جن افیسران کی موجودگی ضروری سمجھی جاتی ہیں ان کو اس میں شامل ہی نہیں کیا گیا ہیں.جس سے اس عالمی کانفرنس میں گلگت بلتستان کی وفد کی شمولیت بے معنی ہو کر رہ گئی ہیں.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s