چلاس: دیامر پاورٹی ایلویشن پروگرام کے جانب سے دیامر پولیس کو ٹریفک کونز،ٹریفک سائنزاور ملٹیمڈیا سسٹم دے دیا گیا۔|PASSUTIMESاُردُو

17 a17چلاس: جمعہ، 26 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عمر فاروق فاروقی) دیامر پاورٹی ایلویشن پروگرام کے جانب سے دیامر پولیس کو ٹریفک کونز،ٹریفک سائنزاور ملٹیمڈیا سسٹم دے دیا گیا۔چلاس پولیس لائن میں پراجیکٹ ڈاریکٹردیامر پاورٹی ایلویشن پروگرام اشفاق احمدنے ایس پی دیامر دانشور خان کو ڈی پی اے پی کی طرف سے دیئے گئے ٹریفک قوانین کے سامان،آفس ٹیبل،ملٹمیڈیا سسٹم اور دیگر اشیاء حوالہ کر دیا۔اس موقع پر ایس پی دیامر دانشور خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع دیامر میں ڈی پی اے پی کا کردار قابل تعریف ہے،جن کی انتھک محنت اور جدو جہد سے دیامر کے اندر ترقی ہوئی ہے۔انہوں نے ڈی پی اے پی کی طرف سے پولیس کو دیئے گئے سامان پر ڈی پی اے پی کا شکریا ادا کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پراجیکٹ منیجرڈی پی اے پی اشفاق احمد نے کہا کہ دیامر پولیس کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے اور پولیس کی نگرانی میں علاقے کے بے روزگاروں کو ڈرائیورنگ سکھائیں گے اور اور سیکھنے والے افراد کے ساتھ مدد بھی کیا جائییگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s