کراچی: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمنٰ ڈاکٹر اقبال اور حاجی جانباز کو لگام دے، ورنہ اینٹ کا جواب پھتر سے دیا جائے گا، بی این ایس آو سندھ زون|PASSUTIMESاُردُو

collageکراچی: جمعہ، 26 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (بیوروچیف) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمنٰ ڈاکٹر اقبال اور حاجی جانباز کو لگام دے ورنہ اینٹ کا جواب پھتر سے دیا جائے گا، وفاق کے اشاروں پہ گنُ گانے والوں کو سمجھ میں آنی چاہیے کی گلگت بلتستان ایک متنازعہ علاقہ ہے اور یہاں ٹیکسوں کا نفاذ غیر قانونی ہے، وزراء اپنی پیٹ کیلئے غریب لوگوں پر جبری ٹیکس نہ لگائی جائے ورنہ حکمرانوں کیلئے حکومت چلانا مشکل ہو جائےگا ان خیالات کا اظہار بالاورستان نیشنل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ زون کے کواڈینئٹرانور علی بالاور نے پھسو ٹائمز کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ گلگت بلتستان سیکریٹریٹ میں ممبران اسمبلی کو بریفنگ کے دوران حاجی جانباز کی جانب سے قائد تحریک پر حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں، حکمران جماعت اپوزیشن اور دیگر جماعتوں کی ٹیکس سے متعلق حکومت کی موقف دلائل دے کر واضح کرے، قائد تحریک نواز خان ناجی 68 سالوں سے پیسے ہوئے گلگت بلتستان کے غیور عوام کی آواز ہیں جس  کیلئے ہم اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s