گلگت: اسمبلی سیکرٹریت میں ممبران اسمبلی کو بریفنگ دینے کے دوران اچانک وزیر خوراک اور رکن اسمبلی نواز ناجی آپس میں لڑ پڑے،جاجی جانباز نے چائے سے بھری پیالی سے رکن اسمبلی پر وار|PASSUTIMESاُردُو

collageگلگت: جمعہ، 26 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نعیم انور) اسمبلی سیکرٹریت میں ممبران اسمبلی کو بریفنگ دینے کے دوران اچانک وزیر خوراک اور رکن اسمبلی نواز ناجی آپس میں لڑ پڑے ،دونوں طرف سے تلخ جملوں کا تبادلہ ،وزیر تعمیرات کی طرف سے جانباز کی طرف داری پر کیپٹن (ر) شفیع بھی ناجی کے حق میں لڑائی میں کود پڑے ۔دونوں گروپوں کے درمیان سخت لہجے میں تکرار کے بعدمعاملہ جب ہاتھا پائی تک جا پہنچا تو موقع پر موجود وزراء و ممبران آسمبلی نے بچ بچاو کرائی اور نواز ناجی اور کیپٹن (ر) شفیع کو کچھ دیر کیلئے میٹنگ ہال سے باہر نکال دیا گیا ،بعدازاں سینئر وزیر اکبر تابان اور سپیکر فدا محمد ناشاد نے دونوں گرپوں کے درمیان صلع کرادی ۔زرائع کے مطابق دوران لڑائی حاجی جانباز خان نے ہاتھ میں چائے سے بھری پیالی سے وار بھی کی مگر نشانہ صیح ثابت نہ سکا اور رکن اسمبلی محفوظ رہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s