گلگت:امپھری یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام زیروپوائنٹ امپھری میں منعقدہ شہید امن سیف الرحمن میموریل کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 2016کا فائنل میچ ڈاکٹر کلب خومر کی ٹیم نےجیت لی|PASSUTIMESاُردُو

1گلگت : منگل، یکم مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر) امپھری یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام زیروپوائنٹ امپھری میں منعقدہ شہید امن سیف الرحمن میموریل کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 2016کا فائنل میچ ڈاکٹر کلب خومر کی ٹیم نے کاشف الیون کشروٹ کی ٹیم کو کانٹے دار مقابلے کے بعد2سیٹس کے مقابلے میں 3سیٹس سے ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی ڈاکٹر کلب خومر کی طرف سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے پر راجو کو مین آف دی سیریز کا اعزاز دیا گیا جبکہ کاشف الیون کشروٹ کے کاشف احمد کو عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان تھے جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ حسین علی میر محفل اور مسلم لیگ ن کے سینئررہنما عتیق الرحمن صدر محفل تھے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان نے جیتنے والی ٹیم کو مبلغ 8ہزار روپے دئے اور رنر ٹیم کو مبلغ 5ہزارروپے نقد دینے کا اعلان کیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s