گلگت:پولیس میں اچھی کارکردگی دکھانے والے جوانوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کرینگے، ایس ایس پی گلگت|PASSUTIMESاُردُو

93e7f5fa-96b5-4a8e-9b4d-20b5e41e8a60.jpgگلگت: بدھ، 03 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (وجاہت علی) پولیس میں اچھی کارکردگی دکھانے والے جوانوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کرینگے۔ ان خیالات کااظہار ایس ایس گلگت رانا منصور الحق نے ایف سی واجد علی کو حوالدار کا رینک لگانے کی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت پولیس بہتر خدمات سرانجام دے رہی ہے اور امن کے قیام میں ہر اول دستے کا کردار ادا کرہی ہے۔ جسکی وجہ سے گلگت شہر امن کا گہوارہ بن چکا ہے اور ایسے پولیس جوانوں کا حوصلہ افزائی کرتے رہینگے جو امن اور معاشرے سے جرائم کے خاتمے کیلئے بہترین خدمات سرانجام دینگے۔ اس موقع پر پولیس کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ ڈپٹی کمشنر گلگت حمزہ سالک نے بھی خصوصی شرکت کی اور حوالدار بننے پر اعلیٰ حکام نے واجد علی کو شاباش دی اور پولیس فورس کے کردار کو سراہتے ہوئے اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s