گلگت: جوٹیال میں فٹ پاتھوں پر دوکاندروں کا قبضہ شہروں کو فٹ پاتھ پر چلنا عذاب بن گیا |PASSUTIMESاُردُو

OLYMPUS DIGITAL CAMERA

file

گلگت: منگل، 08 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( عارف حسین پونیالی ) گلگت جوٹیال میں فٹ پاتھوں پر دوکاندروں کا قبضہ شہروں کو فٹ پاتھ پر چلنا عذاب بن گیا ۔ جوٹیال کے مختلف مارکیٹوں میں دوکاندار حضرات اپنے اشیاء کو فٹ پاتھ پر رکھتے اور اپنا کاروبارکو گرم کرنے کے لیے جس کے باعث شہریوں کو چلنے میں دشوداری ہورہی ہے روڈ میں گاڑیوں کو پار کیا جاتا ہے ، پیدل چلنے کے لیے فٹ پاتھ بنائے جاتے ہیں لیکن گلگت شہر میں کاروباری حضرات کا فٹ پاتھوں پر قبضہ کرنا اور انتظامیہ کی جانب سے خاموشی سمجھ سے بالاتر ہیں ۔ انتظامیہ نہ کے خلاف کاروائی کررہی ہے نہ دوکانداروں کو خود احساس ہوتا ہے وہ اپنے چیزوں کو دوکان کے اندر رکھے تاکہ فٹ پاتھ خالی ہو پیدل چلنے والوں کو آسانی ہو ۔روڈکیساتھ فٹ پاتھ اس لیے بنائیں جاتے ہیں کہ پیدل چلنے کے دشواری نہ ہو اور روڈ میں ٹریفک حادثہ کم ہو لیکن گلگت شہر میں فٹ پاتھوں پر کاروباری حضرات کا قبضہ اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s