دیامر: داریل سٹوڈنٹسز فیڈریشن نے زوھیب اللہ پر دھشت گردی کا مقدمہ بنانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت احتجاج کیا طلباء نے ٹائر جلا کر داریل روڈ بلاک کر دیا|PASSUTIMESاُردُو

diamar protتازہ ترین : دیامر: بدھ، 09 مارچ،2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی)  آج داریل سٹوڈنٹسز فیڈریشن نے زوھیب اللہ پر دھشت گردی کا مقدمہ بنانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت احتجاج کیا طلباء نے ٹائر جلا کر داریل روڈ بلاک کر دیا مقررین نے زوھیب اللہ پر جھوٹے مقدمات بنانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائ کرنے کا مطالبہ کیا پولیس اہلکاروں جن میں ڈی ایس پی راجی الرحمت زوھیب پر جھوٹا دھشت گردی کا مقدمہ بنانے وال انسپکٹر یاسین اور زوھیب کو فائرنگ کر کے زخمی کرنےوالا اہلکار رشید کو گرفتار کر کے سزا نہ دی گئ تو طلباء نے شاہرہ قراقرم کی جانب مارچ اور روڈ بلا ک کرنے کی دھمکی دے دی آخری اطلاعات تک روڈ بلاک ھے اور داریل روڈ بلاک ھونے کی وجہ سے مسافر پھنس کے رہ گئے ہیں انتظامیہ کی جانب سے طلباء کا مطالبہ سننے کے لئے موقع پر کوئ بھی موجود نہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s