گلگت:چیف جج سپریم ایپلیٹ کورٹ نے پی آئی اے کو گلگت سے سکردو اور سکردو سے گلگت ہفتے میں دو دن فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا حکم صادر فرما دیا|PASSUTIMESاُردُو

12791119_1684876401780756_7519300172845453473_nگلگت : بدھ، 09 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) چیف جج سپریم ایپلیٹ کورٹ جنا ب جسٹس ڈا کٹر رانا محمد شمیم صا حب نے اپنے چیمبر میں سماعت کے دوران پی آئی اے کو گلگت سے سکردو اور سکردو سے گلگت ہفتے میں دو دن فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا حکم صادر فرما دیا۔ پی ایس او اور شل فلائٹ کیلیئے ایندھن کی فراہمی کو یقینی بنا ئیگے۔ شا ہین ائیر انٹر نیشنل لا ئن کے ڈپٹی جنرل منیجر فیصل رفیق کی عدم حا ضری پر اسکی قابل ضما نت وارنٹ گرفتاری جا ری کردئیے، جبکہ ائیر بلیو کی عدم حا ضری پر سخت نو ٹس لیتے ہو ئے اگلی سما عت پر حا ضری کو یقینی بنا نے کا حکم صا در کیا ۔

گزشتہ سال سیا حو ں کی بڑ ی تعدا نے گلگت بلتستان کا رخ کیا تھا، ایک اندازے کے مطا بق 6لا کھ سیا ح گلگت بلتستان آئے تھے جبکہ پی آئی آے صرف بیس ہزار سیاحو ں کو سہولیا ت میسر کر سکی تھی ، سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے اس فیصلے سے سیا حوں کی تعداد میں مزید اضا فہ ہو سکتا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s