گلگت: گلگت بلتستان حکو مت سیا حت کے شعبے پر خصو صی توجہ دے رہی ہے جس سے علاقے سے بے روز گاری کا خا تمہ کیا جا ئے گا ، فرمان علی|PASSUTIMESاُردُو

1ba1e809-e454-416a-bdfa-923c21746e84گلگت : بدھ، 09 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر) گلگت بلتستان حکو مت سیا حت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے جس سے علاقے سے بے روز گاری کا خا تمہ کیا جا ئے گا ، سیا حت کے شعبے کی تر قی کیلئے جا مع حکمت عملی کے تحت اقدامات کیئے جا ئیں گے محکمہ اطلاعات سے جا ری اپنے ایک بیا ن میں صو با ئی وزیر بلد یا ت و ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن رانا فر ما ن علی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے بلند و با لاپہا ڑ اور دیگر خوبصورت مناظر دنیا میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں ۔ اپنے بیا ن میں صو با ئی وزیر نے مزید کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت التواء کے شکار تر قیا تی منصو بو ں پر کا م کی رفتار تیز کرنے کیلئے سنجید گی کیسا تھ کا م کر رہی ہے ۔ اقتصادی راہداری منصو بے سے گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں تر قی کی ر اہیں کھلیں گی ۔ انہو ں نے کہا ہے کہ دیا مر بھا شا ڈیم ، بو نجی ڈیم او ر علا قے میں جا ری دیگر میگا منصو بو ن کی تکمیل سے عوام خو شحا ل ہو نگے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s