تازہ ترین: گلگت شہر میں گن پوائینٹ پرڈکیٹی کی واردات، مزاحمت پر شہری زخمی، 50 ہزارچھین کر فرار|PASSUTIMESاُردُو

5c47e254-a449-459d-a8a6-e42dc7072a70تازہ ترین : گلگت: جمعہ، 11 مارچ، 2016ء- پھسو ٹائمز اُردُو (وجاہت علی) گلگت شہر میں بھی گن پوائینٹ پرڈکیتیاں شروع ہوگئی. خومر سے تعلق رکھنے والے زوہیب سے گن پوائینٹ پر 50 ہزار روپے چھین لئے.مزاحمتکرنے پر مار مار کر شدید زخمی کردیا.پولیس نے ابھی تک رپورٹ درج نہیں کی.زوہیب کو ہسپتال منتقل کردیا گیا.زوہیب کا کہنا ہیں کہ میں دکان سے بینک پیسے جمع کرانے جارہا تھا.راستے میں مجھے زبردستی ہوٹل میں لے گئے اور پیسے چھیننے کے کوشش کی جس پر مزاحمت کی تو 4 لڑکوں نے مار کر مجھ سے پیسے چھین کر فرار ہوگئے.پولیس کو درخواست دی ہیں تاہم ابھی تک ایف ائی ار درج نہیں کی گئی ہیں.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s