چلاس: نوجوان نے 12 سالہ لڑکی کو زبردستی جنسی زیادتی کرنے کے بعد فرار ہو گیا، ڈی آئی جی دیامر نے واقعے کا نوٹس لیتےہوئے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا|PASSUTIMESاُردُو

17 a.jpgچلاس: جمعہ، 11 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (بیورورپورٹ) چلاس سے 40 کلومیٹر دور تھور مکھلی کے مقام پرایک نوجوان نے 12سالہ لڑکی کو زبردستی جنسی زیادتی کرنے کے بعد فرار ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق وادی تھور میں مکھلی گاوں کے مقام پر عبدالخالق نامی نوجوان نے 12سالہ لڑکی وضینہ پر تشدد کرنے کے بعد زبردستی جنسی زیادتی کرنے کے بعد فرار ہوگیا ہے۔متاثرہ بچی وضینہ کے والدین نے تھانہ تھور چلاس میں نوجوان عبدالخالق کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دے دیا ہے اور انصاف کی اپیل کی ہے ۔تھور پولیس نے واقعے کے بعد متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں ملزم عبدالخالق کے خلاف مقدمہ علت نمبر5/10بجرائم pp376کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دیا ہے ،اور ملزم عبدلخالق کے والد اور بھائی کو گرفتار کرکے تھانہ میں بند کر دیا ہے ،جبکہ ملزم عبدالخالق ہنوز روپوش ہیں ۔ڈی آئی جی دیامر رینج عنایت اللہ فاروقی نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s