گلگت:گلگت بلتستان میں شفاف احتصاف ہوگا تو بہت سے لوگ اسمبلی کے بجائے جیلوں میں ہونگے، ظہر الدین بابر

PTIگلگت: پیر، 14 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر)  پاکستان ممبر نیشنل کونسل تحریک انصاف ظہیر الدین بابر نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان میں شفاف احتصاف ہوگا تو بہت سے لوگ اسمبلی کے بجائے جیلوں میں ہونگے ۔ظہیرالدین بابر ممبر نیشنل کونسل پا کستان تحریک انصاف نے کہا کہ گلگت بلتستان میں بھی کریشن کا بازار گرم ہے۔ریاستی ادارے انکے اوپر نظر رکھے ،بہت جلد پاکستان تحریک انصاف کا دور آنے والا ہے۔سبن کو انصاف کے کٹھرے میں کھڑاہونا پڑے گا۔ظہیر الدین بابر نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے دورمیں کرپشن کرنے والے ناسور وں کو جھڑ سے اکھاڑ کے پھیک دینگے ۔پاکستان تحریک انصاف کے ورکز اور ٹائیگرز گلگت بلتستان میں کرپشن کرنے والوں کے اوپر نظر رکھے تاکہ تحریک انصاف کے دور اقتدار میں یہ سب بچ نہ سکیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن بہت جلد ہونے والے ہیں۔پارٹی ورکرز صاف شفاف لوگوں کو آگے لائیں تاکہ پارٹی صحیح سمت میں آگے چل سکے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جھڑے پورے پاکستان میں مضبوط ہیں ایسی طرح گلگت بلتستان میں بھی پارٹی کو مضبوط کریں۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s