گلگت: اقتصادر راہداری منصوبہ گلگت بلتستان کو تر قی کے راہ پر گامزن کر ے گی، حاجی محمد وکیل|PASSUTIMESاُردُو

حاجی وکیلگلگت: پیر، 14 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر) صوبائی جنگلات و جنگلی حیات حاجی محمد وکیل نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی مدبرانہ اور ولولہ انگیز قیادت میں گلگت بلتستان میں ہر صورت امن قائم کر نا چا ہتے ہیں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امن کے قیا م کے حوا لے سے بڑ ے دا شمند ی سے فیصلے کررہے ہیں تاکہ گلگت بلتستان میں ہر صورت امن قائم ہو ، بہت جلد گلگت بلتستان کی تقدیر بد لنے والی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ اقتصادر راہداری منصوبہ گلگت بلتستان کو تر قی کے راہ پر گامزن کر ے گی ان کا مذید کہنا ہے کہ موجود ہ حکو مت عوام وکو روزگارکے وسائل فراہم کر نے کیلئے دن را ت کا م کررہی ہے تاکہ لو گو ں کو ان کے گھر وں کی دہلیز پرروز گارملے حکو مت عوامی نو عیت کے تمام منصو بو ں کو بر وقت مکمل کر نے اور ان سے عوام کو سہو لیات با ہم پہنچا نے کیلئے تمام مشنری کو متحرک کردیا ہے ۔صوبائی وزیر نے مذید کہا ہے کہ سا زشی عنا صر اپنی سازشوں کے زریعے عوا م میں اور اخبارات میں زندہ رہنا چا ہتے ہیں گلگت بلتستان کی عوام باشعور ہیں ، سازشو ں کا بھی حصہ کبھی نہیں بنیں گے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s