گلگت:حکومت سیکیورٹی کے نام پہ غر یب عوام کی اراضیوں کو ہتھیا نا بند کر دے اکنا مک کو ریڈور کے نام پہ گلگت بلتستان کی اراضی کو بغیر پو چھے استعمال میں لا نا غیر قانونی ہے، میراخلاق حسین ایڈوکیٹ

19گلگت:  جمعرات، 17 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (خبرنگارخصوصی) چیئر مین گلگت بلتستان لائرز ایکشن کمیٹی برا ئے حصول آئینی حقوق میر اخلاق حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت سیکیورٹی کے نام پہ غر یب عوام کی اراضیوں کو ہتھیا نا بند کر دے اکنا مک کو ریڈور کے نام پہ گلگت بلتستان کی اراضی کو بغیر پو چھے استعمال میں لا نا غیر قانونی ہے سب سے پہلے یہ علاقہ متنا زعہ ہے اس میں کو ئی بھی کام اقوام متحدہ کے قرار دادوں کے تحت کیا جانا چا ہیئے لیکن ایسا نہیں ہو رہا ہے ۔ کوریڈور کے متعدد معاہدات پہ گلگت بلتستان کے عوام اور حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا ہے اور اوپر سے اب اراضی کو بھی زبر دستی قبضہ کیا جارہا ہے جس کی ہم مزمت کر تے ہیں اور مطا لبہ کر تے ہیں کہ اس اقدام سے اجتناب کیا جائے اور قانون کے مطابق کام کر تے ہو ئے جہاں بھی اراضی سیکیورٹی کے نام پہ دی گئی ہے وہ ان علاقوں کے مو ضو عات کو انہیں عوام کے نام پہ الاٹ کیا جائے اور ان کا معقول معاوضہ دیا جائے ۔ گلگت بلتستان کے غر یب عوام کے پاس گھر بنا نے کے لیئے اراضی نہیں ہے یہاں سیکیورٹی کے نام پہ الاٹ منٹ کیا جا رہا ہے اس اقدام کو نہیں روکا گیا تو قانونی اقدام اٹھا یا جا ئے گا اور عوام حقو ق کے لیئے میدان میں اترا جا ئے گا حکو مت اورانتظا میہ اس اقدام میں عوام کے ساتھ زیادتی بند کر دے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s