گلگت:صوبائی حکومت تمام اداروں میں شفافیت کو یقینی بنارہی ہے یہی وجہ ہے کہ یہ بات مخالفین کو ہضم نہیں ہورہی ہے، ڈاکٹر محمد اقبال

17 a.jpgگلگت: جمعرات، 17 مارچ، 2017ء – پھسو ٹائمز اُردُوگلگت ( پ ر ) صو با ئی و ز یر تعمیر ا ت ڈا کٹر محمد اقبا ل نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تمام اداروں میں شفافیت کو یقینی بنارہی ہے یہی وجہ ہے کہ یہ بات مخالفین کو ہضم نہیں ہورہی ہے۔صوبائی حکومت آنے والے وقتوں میں گلگت بلتستان کوخوبصورت اورخوشحال بنائے گی گندم کا مسئلہ حل کیا جائے گا،خطے میں امن وامان کا مسئلہ بھی تسلّی بخش ہے،تمام سیکیورٹی ادارے متحرک ہیں اور پوری جانفشانی کے ساتھ اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ محکمہ اطلاعات سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ ہم سب نے مل کر گلگت بلتستان کی خوشحالی اور تعمیر وترقی کیلئے کردار اداکرنا ہے اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے حکومت دن رات کوشاں ہے۔ہماری جماعت عوامی جماعت ہے اور عوامی خد مات پر یقین رکھتی ہے خطے میں گذ گورننس ہے ،تمام ادارے خطے کی بہتری کیلئے کوشا ں ہیں ،

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s