گلگت:عوام کو زندگی کی تمام بنیادی سہولیات ان کے گھروں میں دہلیز پر پہنچائی جائیں، تابان|PASSUTIMESاُردُو

Haji Akbar Tabanگلگت: جمعرات، 17 مارچ، 2017ء – پھسو ٹائمز اُردُو گلگت ( پ ر) سینئر صوبائی وزیر حاجی محمد اکبر تابا ن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکومت عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔ زیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی ولولہ انگیز قیادت میں گلگت بلتستان ترقی کے راہ پر گامزن ہے اور حکومت کا عزم ہے کہ عوام کو زندگی کی تمام بنیادی سہولیات ان کے گھروں میں دہلیز پر پہنچائی جائیں محکمہ اطلاعات کے ترجمان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ خطے کے تمام ادارے شفافیت کے لئے پرعزم ہیں اور تمام ادارے اپنے امور بخوبی انجام دے رہے ہیں خطے میں جاری ترقیاتی منصوبے جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے انہوں نے کہا کہ خطے میں جاری میگاپراجیکٹس گلگت بلتستان کی ترقی کا راز ہے ۔کہ مثبت تنقید حکومت کی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے مگر افسوس ہے کہ مخالفین مخالفت برائے مخالفت اور ضد کی بنیاد پر بیان بازی کررہے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s