گلگت: 18 مارچ کو تمام اضلاع میں جلسے ہونگے، عوام کے حقوق غصب نہیں ہونے دیگی|PASSUTIMESاُر

گلگت: جمعرات، 17 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (وجاہت علی) عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان عوام کے AAC GLTحقوق کسی صورت غصب نہیں ہونے دیگی.اور ہر حال میں عوامی حقوق کا دفاع کریگی۔

.18 مارچ کو تمام اضلاع میں جلسے ہونگے.صوبائی حکومت وفاق کی بمک حلالی کررہی ہیں اور عوام کے حقوق غصب کرنا چاہتی ہیں جو ہم کسی صورت ایسا  کرنے نہیں دینگے.ان خیالات کا اظہار عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم اجلاس میں رہنماوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا.اجلاس کنوینر مولانا سلطان ریئس کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں جماعت اسلامی اسلامی تحریک ایم ڈبلیو ایم تحریک انصاف ایم کیو ایم تنظیم اہلسنت امامیہ کونسل سنی اتحاد کونسل انسانی حقوق کے تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کیا.اجلاس میں 18 مارچ کو گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں احتجاجی جلسے منعقد ہونگے.اب صوبائی حکومت کو مزید موقع نہیں دینگے.صوبائی حکومت وفاق کی جی حضوری کرکے اپنی تنخواہ حلال کررہی ہیں اور عوامی حقوق سلف کررہی ہیں مگر ہم ایسا کبھی نہیں ہونے دینگے.اس موقع پر تمام اضلاع میں احتجاجی جلسوں کے حوالے سے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی.اگر حکومت کو چارٹر اف ڈیمانڈ پر کوئی تحفظات ہیں تو اکر ہم سے مناظرہ کرے ورنہ اب مزید وقت نہیں دینگے اقتصادی راہداری منصوبہ اہم منصوبہ ہیں مگر اس کے نام پر عوامی ملکیتی زمینوں پر قبضہ کسی صورت نہیں ہونے دینگے.اگر حکومت کو زمین چاہیئے تو معاوضہ ادا کرکے لے جائے اپنی جان پر کھیل کر عوام کے حقوق کا دفاع کرینگے.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s