چلاس: پاک آرمی، جی بی سکاوٹس اور پولیس کے دستے داریل پہنچ گئے۔داریل کے داخلی اور خارجی راستے سیل |PASSUTIMESاُردُو

2121

file photo : PTv World 

چلاس: جمعہ، 18 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عمر فاروق فاروقی) پاک آرمی، جی بی سکاوٹس اور پولیس کے دستے داریل پہنچ گئے۔داریل کے داخلی اور خارجی راستے سیل کرکے چیکنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی دیامر عنایت اللہ فاروقی نے کہا کہ پولیس کی بھاری نفری داریل روانہ کر دی گئی ہے،کل سے سرچ اپریشن میں تیزی لائی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ چند شرپسندوں کی وجہ سے پورے علاقہ بد نام ہو رہا ہے ،عوام اپنی صفوں سے کالی بھیڑوں کو باہر نکال دیں ۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق جی بی سکاوٹس ،پاک فوج اور پولیس کے مشترکہ دستے داریل روانہ کر دئے گئے ہیں ،کل سے داریل میں سیکورٹی ادارے مشترکہ سرچ اپریشن کریں گے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s