گلگت: انتظامیہ اور ایکشن کمیٹی کے درمیان مزاکرات ناکام،ایکشن کمیٹی نے 2 بجے بعد از نماز جمعہ جلسے کا اعلان کردیا|PASSUTIMESاُردُو

acc tiگلگت: جمعہ، 18 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (وجاہت علی) گلگت میں انتظامیہ اور پولیس نے عوامی ایکشن کمیٹی کو اتحاد چوک میں جلسہ کرنے سے روک دیا.انتظامیہ اور ایکشن کمیٹی کے درمیان مزاکرات ناکام .ایکشن کمیٹی نے 2 بجے بعد از نماز جمعہ جلسے کا اعلان کردیا.انتظامیہ اور ایکشن کمیٹی میں ٹھن گئی.یاد رہے اج عوامی ایکشن کمیٹی نے چارٹر اف ڈیمانڈ کے حل کے لئے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں احتجاجی جلسے کی کال دی تھی.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s