غذر: عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا ضلع غزر کا دورہ تحریک کو اخری مراحل میں داخل کرنے کا بہت جلد اعلان کرینگے|PASSUTIMESاُردُو

acc gzr.jpgغذر، گلگت: اتوار، 20 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو(وجاہت علی )عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا ضلع غزر کا دورہ تحریک کو اخری مراحل میں داخل کرنے کا بہت جلد اعلان کرینگے.ہم بھرپور ساتھ ہیں غزر کی عوام اول دستے کا کردار ادا کرینگے. تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کا نمائندہ وفد کنوینر مولانا سلطان ریئس کے سربراہی میں فدا حسین شاہ عالم و دیگر نے غزر کا دورہ کیا اس موقع پر عوامی ایکشن کمیٹی غزر کے رہنماء نزیر ایڈوکیٹ مولانا فرمان عطاءالرحمن ایڈوکیٹ اور موسی خان سے ملاقات کی.اس موقع پر عوامی ایکشن کمیٹی کے ایندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی.اجلاس میں تحریک کے اگلے مرحلے اور ائندہ کے لائحہ عمل کے حولے سے اہم فیصلے بھی کئے گئے.ایکشن کمیٹی غزر نے چارٹر اف ڈیمانڈ کے حل کے لئے ہر وقت تیار ہیں.اور غزر کے غیور عوام ہر اول دستے کا کرداد ادا کرینگے.اس موقع پر مولانا سلطان رئیس نے کہا کہ وفاق کے نمک حلالی کرنے والے صوبائی وزراء پروپیگنڈاز صرف اخباری بیانات کے زریعے عوام کو دھوکا دے رہے ہیں مگر اب عوام سمجھ دار ہوچکے ہیں.اب حکومت کے پاس ایک ہی راستہ ہیں یا وہ چارٹر اف ڈیمانڈ پر عملدرامد کرے یا ہمارے ساتھ ملکر احتجاج کرے عوام ان کے بیانات سے بے وقوف بننے والے نہیں ہیں.سکردو روڈ کے ٹینڈر  پر ایک اور جھوٹ بولا جارہا ہیں اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہورہی ہیں.بہت جلد تمام اضلاع کادورہ مکمل کرکے ائندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کرینگے.اس موقع پر عوامی ایکشن کمیٹی کو ضلع غزر میں یونین سطح تک فعال بنانے اور عوام کا تیار کرنے کے لئے غزر ایکشن کمیٹی نے اعادہ کیا.


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s