چلاس: شہید امن سیف الرحمن کی برسی کے حوالے سے ن لیگ ضلع دیامر کے ضلعی سیکرٹریٹ میں ایک اہم تعزیاتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا|PASSUTIMESاُردُو

74fd1026-91e1-4bcd-8e10-86c03f6e0b02چلاس: اتوار، 20 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمزاُردُو (عمر فاروق فاروقی) شہید امن سیف الرحمن کی برسی کے حوالے سے ن لیگ ضلع دیامر کے ضلعی سیکرٹریٹ میں ایک اہم تعزیاتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔تعزیاتی ریفرنس میں صدر ن لیگ دیامر حاجی عبدالوحید،جزل سیکرٹری مختار حسین،یوتھ ونگ کے صدر ریاض احمد،میاں عطیع اللہ بیگ علماء کرام و دیگر نے شرکت کیا۔تعزیاتی ریفرنس میں مرحوم سیف الرحمن کی گلگت بلتستان کے امن کیلئے دئے گئے قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔تعزیاتی ریفرنس میں شہید امن سیف الرحمن کے ایصال و ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کیا گیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s