گلگت: تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں والدین اپنے بچوں کو معیاری تعلیمی اداروں میں داخل کریں وقت تبدیل ہوگیا ہے اور بچوں کو جدید دور کے تقاضوں کے حوالے سے تعلیم دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر محمد اقبال

1371e9c9f1-7943-468f-9027-e9c536aa5bed77eef133-3b25-479d-8ff0-3c2e1dc6113aگلگت: پیر، 21 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر)  تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں والدین اپنے بچوں کو معیاری تعلیمی اداروں میں داخل کریں وقت تبدیل ہوگیا ہے اور بچوں کو جدید دور کے تقاضوں کے حوالے سے تعلیم دینے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر تعمیرات عامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے رائٹ سٹپ سکول بیگ مارکیٹ دنیور میں منعقدہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ معیاری تعلیم سے مثبت تبدیلی ممکن ہے سکول میں اساتذہ کی پروفیشنل ٹریننگ کو یقینی بنائیں انہوں نے کہا کہ معاشرہ تعلیم کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا ہے اور معیاری تعلیم کے بغیر مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں معیاری تعلیم کے حوالے سے اساتذہ کا کردار بہت اہم ہے اس لئے انتظامیہ اساتذہ کی ٹریننگ کو بھی یقینی بنائے تاکہ مستقبل کے نونہالوں کا مستقبل سنور جائے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s