گلگت: ضلع دیامر اور ضلع استو ر میں کا میا ب مشاورت کے بعد بہت جلد ڈسٹر کٹ اور جنرل سیکڑی کا اعلان کیاجا ئے |PASSUTIMESاُردُو

1915997_924942207621257_6301497888307850536_nگلگت: منگل، 22 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی گگلت بلتستان عو ام کے دلوں میں بستی ہے ضلع دیامر ارز ضلع استو ر کے تنظیمی دو رے میں ضلع دیامر اور ضلع استو ر کے عما ئد ین نے دل کھو ل کر پا کستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ اور کا بینہ کو خو ش آ مدید کہا۔ لو گو ں کے جو ش وجذ بے سے انداز ہ ہوا کہ عو ام موجو دہ حکو مت کی ناانصا فی سے تنگ آ چکے ہیں ۔ پی پی پی میڈ یا سیل سے جاری کر دہ بیان میں کہا ہے کہ بہت جلد گلگت بلتستان کے تمام اضلا ع میں تنظیم سازی مکمل ہو گی۔تنظیم سازی کے سرو ے میں لو گ کا جو ش و خروش اس بات کی عکا سی ہے کہ پا کستان پیپلز پارٹی آ ج بھی گلگت بلتستان میں سب سے بڑی جما عت ہے جو کہ عو ام کے دلوں میں آ ج بھی زندہ ہے ۔ضلع دیامر اور ضلع استو ر میں مختلف جما عتوں کے عہد یداروں اور کارکنوں نے پا کستان پیپلز پارٹی میں شمو لیت اختیار اور صو با ئی صدر اور کا بینہ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ضلع دیا مر اور ضلع استو ر میں کا میا ب مشاورت کے بعد بہت جلد ڈسٹر کٹ اور جنرل سیکڑی کا اعلان کیاجا ئے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s