ہنزہ: 29 مارچ کے تاریخی جلسے میں کارکنان بھر پور شرکت کریں گے، ریحان شاہ|PASSUTIMESاُردُو

Rehan Shah Pixہنزہ: ہفتہ، 26 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو(نمائندہ خصوصی)29 مارچ کے تاریخی جلسے میں کارکنان بھر پور شرکت کریں گے، ریحان شاہ۔ ہنزہ شہید امن سیف الرحمنٰ خان کی برسی میں کارکنان و عہداران مسلم لیگ ن ہنزہ شہید امن کے مشن کی تکمیل کیلئے تجدید عہد وفاکرینگے ضلعی سیکریٹری اطلاعات مسلم لیگ ن ہنزہ ریحان شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ ن کے کارکنان رہنماء پارٹی اور پارٹی قیادت سے نہ صرف پیار کرتی ہے بلکہ پارٹی کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہے  29 مارچ کے تاریخی جلسے میں کارکنان بھر پور شرکت کریں گے، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان اپنے مقامی انتخابی اُمیدواروں اور چند نام نہاد شعبدہ بازوں سے تنگ ہے اور انشاء اللہ مخالف سیاسی پارٹیوں کو منہ کی کھانی پڑے گی اندرون خانہ اختلافات سے خوش مخالف جماعتوں کو یاد رہے کہ ہنزہ کے انتخابی معرکے میں مسلم لیگ ن کے حقیقی اُمیدوار کی واضح فتح اور مخالفین کی ضمانتں ماضی کی طرح ضبط ہوگی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s