گلگت: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ایک ہی سیکھے کے دو روخ ہیں۔، آئی آیس ایف |PASSUTIMESاُردُو

12717514_111091335945298_5705519424014328157_nگلگت: اتوار، 27 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر)  انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان (آئی آیس ایف ، جی بی) کے صدر عاصم خان نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ایک ہی سیکھے کے دو روخ ہیں۔ پی پی پی کی حکومت تھی اس وقت ٹیکس کا ایشو چل رہا تھا عوام اب سمجھ چکی ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ GBحکومت سی پیک منصوبہ اور آئینی حقوق میں علاقے کی دفا میں ناکام ہوکے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور حق منوانے والوں کے خلاف اور احتجاج کر نے والوں کے خلاف دھمکیوں پر اتر آئی ہے جو قابل مزمت ہے ۔پی پی پی اور مسلم لیگ والے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اور عوام اب سمجھ چکی ہیں کہااگر GBسے جو پارٹی مخلص ہیں تو وہ PTIجو GBکو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s