چلاس: شاہین کوٹ اور کے کے ایچ ایریا میں غیر معیاری اور زائدالمعیاد ایشائے خوردو نوش رکھنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کریک ڈاون|Passu Times اُردُو

40fd472b-97b5-457b-8c01-b687b2b6a2e6چلاس: پیر، 28 مارچ، 2016ئ – پھسو ٹائمز اُردُو (عمر فاروق فاروقی) اسسٹنٹ کمشنر چلاس کی خصوصی ہدایت پر مجسٹریٹ شیخ فرید نے ڈرگ انسپکٹر مسلم خان کے ہمراہ چلاس شاہین کوٹ اور کے کے ایچ ایریا میں غیر معیاری اور زائدالمعیاد ایشائے خوردو نوش رکھنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کریک ڈاون کیا ،اور درجنوں دکانداروں سے ایکسپائر شدہ خوردو نوش برآمد کر کے اپنے قبضے میں لیا اور دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کیا گیا۔بعد ازاں قبضے میں لیئے گئے تمام سامان کو اسسٹنٹ کمشنر چلاس کی موجودگی میں آگ لگا کر تلف کیا گیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مجسٹریٹ شیخ فرید نے کہا کہ چلاس میں ضلعی انتظامیہ عوام کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے کسی بھی دکاندار کو غیر معیاری ایشائے خوردو نوش بیچنے کی اجازت نہیں دے گی ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ غیر معیاری سامان فروخت کرنے والوں کو حوالات کی ہوا کھلایں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s