گلگت: صوبائی حکومت نے جس طرح ایک جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے حکومتی مشینری اور وزرا کو متحرک کیا اگر 100 دنوں کے حدف میں یہ ہوتا تو آج گلگت بلتستان سے کم سے کم لوڈشیڈنگ کا تو خاتمہ ہو چکا ہوتا، مولانا سلطان رئیس|PASSUTIMESاُردُو

collageگلگت: پیر، 28 مارچ، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو  (پ۔ر) صوبائی حکومت نے جس طرح ایک جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے حکومتی مشینری اور وزرا کو متحرک کیا اگر 100 دنوں کے حدف میں یہ ہوتا تو آج گلگت بلتستان سے کم سے کم لوڈشیڈنگ کا تو خاتمہ ہو چکا ہوتا عوامی ایکشن کمیٹی عوامی مفادات کیلئے احتجاجی جلسے کا انعقاد کرے تو انتظامیہ اور حکومت جانی دشمن بنجاتی ہے جب کہ ایک مخصوص پارٹی کے جلسے لیئے ہرطرح سے عوام کو اور بلخصوص سرکاری ملازمین کو جلسے میں شرکت کیلئے مجبور کیا جارہاہے.

کونسل الیکشن شیڈول کے اجراء سے حکومت کے آئینی حیثیت کے تعین کے باری دعوے دفن ہو گئے موجودہ ناکارہ سسٹم میں قوم کو مزید 5 سال رگڑہ دینے فیصلہ کیا جا چکا ہے.ان خیالات کا اظہار چئیرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان مولانا سلطان رئیس نے اپنے اخباری بیان میں کیا انہون نے مزید کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاملات سے گلگت بلتستان کے عوام میں شعور پیدا ہوچکا اس سے پہلے گلگت بلتستان کے عوام کو مختلف تفرقات میں الجھا کر من پسند ایجنڈجاتہ کی تکمیل کی جاتی رہی ہے مگر اس وقت اقتصادی راہداری. سمیت دیگر قومی معاملات میں قوم ایک پیج پر ہے.حقوق کے حصول کیلئے مشترکہ جدوجہد کو جاری رکھا جائگا


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s