اسلام آباد: فرزند گلگت بلتستان سات سالہ ہونہار طالب علم مومن بائی نے بلو بلٹ کراٹے مقابلے میں پہلی پوزیشن|PassuTimesاُردُو

karataاسلام آباد: جمعہ، یکم اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (سپورٹس نیوز-خبرنگارخصوصی) فرزند گلگت بلتستان سات سالہ ہونہار طالب علم مومن بائی نے بلو بلٹ کراٹے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے یہ مقابلہ کیو کوشین کراٹے آرگنازیشن پاکستان اور ایچ کیو آئی کے آو، ٹوکیو جاپان کی زیر اہتمام راولپنڈی سپورٹس سینٹرر میں بلو بلٹ کے کراٹے مقابلے میں حاصل کی ہے۔

سات سالہ مومن بائی ولد سید اکبر سی دی سی گلوبل سکول راولپنڈی میں گریڈ 2 کا طالب علم ہے۔ فرزند گلگت بلتستان سات سالہ مومن بائی ضلع ہنزہ کی گاؤں غلکن گوجال سے ہے۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s