گلگت: فیملی ونگ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامیہ کی نا اہلی ڈاکٹرز کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے نو مولود بچہ چاں بحق ۔ لواحقین کا احتجاج |PassuTimesاُردُو

گلگت: جمعہ، یکم اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (وجاہت علی) گلگت فیملی ونگ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامیہ کی نا اہلی ڈاکٹرز کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے نو مولود بچہ چاں بحق ۔ لواحقین کا احتجاج تفصیلات کے مطابق فیملی ونگ دی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں ڈاکٹر ز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی اور انتظامی نا اہلی کی وجہ سے نو مولود بچہ جاں بحق سیکریٹری ہیلتھ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اس کے خلاف انکوائری کر ائینگے جس کی کوتاہی ہو گی ان کو ضرور سزا ملے گی اس موقع پر ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان ن ے جن جن ڈاکٹرز کے تبادلے کر دیے گئے ہیں با وجود چھٹی پر ہے ان کو فوری طور پر ڈیوٹی پر حاضر کیا جائے عوام کے زندگیوں کے ساتھ مذاق کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینگے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s