چلاس:بابوسر جموداس میں برفانی تودہ گرنے سے درجنوں مکانات تباہ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں|PASSUTIMESاُردُو

17.jpgچلاس: ہفتہ، 2 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عمر فاروق فارقی) ضلع دیامر میں سخت بارش کا سلسلہ جاری ،پہاڑوں پر برف باری ۔بابوسر جموداس میں برفانی تودہ گرنے سے درجنوں مکانات تباہ ۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بابوسر جموداس میں برفانی تودہ گر گیا جس کی وجہ سے گرمائی موسم میں جاکر رہائش پذیر ہونے والے لوگوں کے درجنوں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے اور سینکڑوں کنال قابل کاشت اراضی بھی تودے کی زد میں آکر ختم ہوگئی۔،جبکہ لوشی میں سخت بارش سے متعددگھروں کی دیواریں اور چھتیں گر گئیں ۔شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ سے بند ،اللہ کے فضل سے اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s