چلاس: دیامر میں حالیہ بارشوں سے اب تک جاںبحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئیؔ|PassuTimesاُردُو

12321194_10153416952267617_3676880052177001146_nتازہ ترین : چلاس: اتوار، 3 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (شہاب الدین غوری + ایس یو ثاقب) ضلع دیامر کے تحصیل تانگیرلرک میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ افراد جاںبحق ہوئے ہیں، جاںبحق ہونے والوں میں ماں باپ  اور تین بیٹیاں شامل، دیامر میں حالیہ بارشوں سے اب تک جاںبحق ہونے والوں کی تعداد نو ہو گئی، جبکہ دوسرے جانب گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کی وجہ سے شاہرا قراقرم ہربن کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند ہو گیا سینگٹروں گاٹریاں پھنس گئی۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s