کراچی: گوجال چیمپئنز لیگ کا فائنل آج دونوں سیمی فائنلز مقابلے کے بعد آغاخان جیم خانہ فٹبال گراونڈ میں منعقد ہوگا|PassuTimesاُردُو

12957182_1731904877023396_1634335548_n.jpgکراچی : اتوار، 03 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (بیوروچیف) کراچی میں جاری ضلع ہنزہ کی تحصیل گوجال سطح کے مشہور فٹبال میلہ “گوجال چیمپئنز لیگ سیزن ٹو” کا سیمی فائنلز مقابلہ آج دوپہرکراچی کے علاقے گارڈن میں واقع آغاخان جیم خانہ فٹبال گراوند میں کھیلا جارہا ہے، میزبان ششکٹ یوتھ سوسائٹی سپورٹس ونگ کے جاری کردہ سیمی فائنلز کے شیڈول کے مطابق پہلا سیمی فائنل مقابلہ گلمت گرین اور ال شمس شمشال کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل مقابلے میں میزبان ششکٹ آئیبیکس اور چُپورسن فٹبال کلب  کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میزبان ششکٹ یوتھ سوسائٹی نے جاری  فٹبال کے شائقین کو فائنل میچ دیکھنے کیلئے شائقین کی دلچسپی کیلئے مختلف پروگرام بھی ترتیب دئیں ہیں، سیمی فائنل اور فائنل دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد متوقع ہیں۔12939128_1731907340356483_202157554_n.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s