گلگت: اڑتا لیس گھنٹے کی شدید بارش نے گلگت بلتستان میں جزوی طور پر تبا ہی مچا دیا؛ دیامر میں نو افراد جاں بحق|PassuTimesاُردُو

fce1d529-1b9c-4b18-b475-60bc8650b7f4گلگت: اتوار، 03 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو  ( قلم کار تاجو) اڑتا لیس گھنٹے کی شدید بارش نے گلگت بلتستان میں جزوی طور پر تبا ہی مچا دیا دیامر میں نو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو ئے ہیں جبکہ غذر روڈ ، سکردو روڈ، ہنزہ نگر کا گلگت کے ساتھ را بطہ منقطع ہو گیا ہے قراقر م ہا ئے وے متعدد مقامات پہ بلا ک ہے تھلیچی، تتا پا نی ، چلاس ، کو ہستان ہر بن کے مقامات پہ لینڈ سلا ئیڈ نگ سے روڈ مکمل طو ر پہ بلاک ہو گیا ہے سینکڑوں مسافر پھنس گئے ہیں ۔ شدید بارش کی وجہ سے روڈ کے صفا ئی کا کام بھی دشوار ہو رہا ہے حکومت کی جانب سے حساس مقاما ت کو ریڈ الر ٹ جا ری کر دیا گیا ہے اور محفوظ مقامات پہ منتقلی کے احکامات جا ری کر دئے گئے ہیں مزید بارشوں کی پیش گو ئی بھی کی گئی ہے شدید بارش کی وجہ سے تمام کاروبار ی امر ٹھپ ہو گئے ہیں اور کاروبار نہ ہو نے کے برابر ہے پورے گلگت بلتستان میں بارشوں نے تبا ہی مچا دی ہے عوام نے اس عذاب سے بچنے کے لیئے نو ا فل ادا کئے اور مسجدوں میں خصو سی دعا ئیں کر ائی گئی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s