گلگت بلتستان کی منفرد کلچر کے فروغ کیلئے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ لرحمن نے بہت جلد سرکاری سطح پر مقامی ٹوپی ڈے منانے کا اعلان کر دیا ہےؔ|PASSUTIMESاُردُو

gb topisگلگت: اتوار، 03 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نعیم انور) گلگت بلتستان کی منفرد کلچر کے فروغ کیلئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ لرحمن نے بہت جلد سرکاری سطح پر مقامی ٹوپی ڈے منانے کا اعلان کر دیا ہے ،ٹوپی ڈے کے دن گلگت بلتستان کے تمام چھوٹے بڑے سرکاری ملازمین جی بی کی روایتی ٹوپی پہن کر دفاتر جانے کے پابند ہونگے نیز شاٹی لگانے کے حوالے سے مرضی ہو گی ۔ و زیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے عوام الناس سے بھی اس روز روایتی کلچرل ٹوپی پہن کر گھر سے نکلنے کی اپیل کر دی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے یہ اعلان گزشتہ روز ثقافت کے حوالے سے منعقدہ ایک پروگرام میں اپنے خطاب میں کہا ہے، وزیر اعلیٰ کی اس مثبت سوچ اور اقدام کو سوشل میڈیا میں خوب پزیرائی حاصل ہوئی ہے ایسے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ ثقافت کو زندہ رکھنا زندہ قومی کا شیواء ہے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ خوش ائین اقدام ہے اس سے نہ صرف گلگت بلتستان کی ثفافت پرواں چڑے گا بلکہ اس کاروبار سے منسلک مرد و خواتین کی معاشی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s