ہنزہ: ضلع ہنزہ اور ضلع نگرمیں گزشتہ 48 گھنٹوں سے بارشوں کاسلسلہ بدستور جاری ہیں. تحصیل گوجال کا سرحدی علاقوں میں برفباری شروع ہوگئی ہے|PassuTimesاُردُو

12744424_1689186444702607_3817171854186136789_nہنزہ: اتوار، 3 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نامہ نگار خصوصی) گلگت بلتستان کے دوسرے اضلاع کی طرح ضلع ہنزہ اور ضلع نگرمیں گزشتہ 48 گھنٹوں سے بارشوں کاسلسلہ بدستور جاری ہیں جس کی وجہ سے تحصیل گوجال کی سرحدی علاقوں میں برفباری شروع ہوگئی ہے، مسلسل بارشوں سے شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر لینڈسلاڈنگ کی وجہ سے ضلع ہنزہ اور نگر کا گلگت شہر کے درمیان  رابطہ سڑک بند ہوگئی ہے، جبکہ پھسو گاؤں   میں ایک مویشی خانہ کی چھت منہدم ہونے سےمویشیاں ہلاک ہوگئ ہیں، وادی چپورسن میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے موسم نقطہ انجماد سے بھی نیچے گرنے کی وجہ سے برف باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے آخری اطلاعت آنے تک 6 انچ برف پڑ چکی ہیں، ضلع بھر میں کئی کئی مقامات پر بجلی اورمواصلات کا نظام بھی درہم برہم ہوگئی ہیں گوجال کے سرحدی علاقوں میں شدید برفباری سے مختلف علاقوں کے ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﺳﮍﮐﯿﮟ بھی ﭨﺮﯾﻔﮏ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﻨﺪ ہوگئے، برفباری کے بعد شدید ﺳﺮﺩﯼ اور سڑکیں بند ہونے سے زیادہ تر ﻋﻮﺍﻡ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺼﻮﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺭﮦ گئے اسی حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کہ ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s