اسلام آباد: حکومت چین کی جانب سےعطیہ کی جانے والی 5 جان بچانے والی جدید ایمبولینسزکو محکمہ صحت گلگت بلتستان کے حوالے|PassuTimesاُردُو

collageگلگت : جمعرات، 07 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نامہ نگار خصوصی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے حکومت چین کی جانب سے عطیہ کی جانے والی 5 جان بچانے والی جدید ایمبولینسز محکمہ صحت گلگت بلتستان کے حوالے کر دئے ہیں، چین نے پاکستان کو جان بچانےوالی 80 جدید ایمبولینسز عطیہ کر دیں، وزیر مملکت صحت سائرہ افضل تارڑ نے سندھ اور پنجاب کو 20، 20، وفاقی دارالحکومت کو 10، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کو 8،8، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کو 5،5 اور فاٹا کو 4 ایمبولینسز دئے گئے ہیں۔ ایک ایمبولینس 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ہے

حکومتِ چین کی جانب سے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کو عطیہ کی جانے والی ایمبولینسسز کو گزشتہ بدھ کے روز وزیر اعلئ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے اسلام آباد میں محکمہ صحت گلگت بلتستان کے حوالے کر دئے، یہ ایمبولینسسز مختلف آضلاع کے ھیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں زیرِ استعمال لائی جائنگی۔ اس سے قبل حکومتِ چین کی جانب سے کچھ ماہ قبل سیکورٹی کے لئے ۲۵ گاڑیاں فراہم کر دی گئی تھی


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s