گلگت: تین دن قراقرم ہائی وے بلاک ہونے سے پورے صوبے میں گندم اورآٹے کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے، فتح اللہ خان|PassuTimesاُردُو

PTI11گلگت: جمعرات، 07 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو  (پ ر) تحریک انصاف گلگت بلتستان کے میڈیا سیل سے جاری بیان میں تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ڈپٹی آرگنائزر فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ ظالم اور بے رحم حکمرانوں کے خلاف تحریک انصاف سیسہ پلا ئی د یوار ثابت ہو گی ۔ تین دن قراقرم بلاک ہونے سے پورے صوبے میں گندم اورآٹے کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ہم پہلے کہہ چکے تھے کہ گلگت بلتستان کاکوٹہ کم کردیا گیا ہے اور وفاق ہمیں گندم کی بھیک دے رہا ہے۔ پہلے پورے سال کا کوٹہ ایک ساتھ ہی دیا جاتا تھا مگر اب ہر مہینے ایلوکیشن کر کے پورا نظام درہم برہم کر دیا گیا ہے۔حکومت کا کوئی نظام درست نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ کو گلگت بلتستان کے عوام سے کوئی سروکار نہیں۔ اپنے سیر سپاٹوں میں مصروف وزیر اعلیٰ کو شرم آنی چاہئیں اور صوبے میں موجود رہ کرعوام کی مشکلات کا مداوا کرنا چاہئیں۔ن لیگ پورے ملک میں عوامی خدمت کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s