گلمت، گوجال: ضلع ہنزہ کی تحصیل ہیڈکواٹر گلمت میں زیر زمین پر اصرارزوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے|PassuTimesاُردُو

1504981_985094721528467_7134343197481313851_nتازہ ترین : جمعہ، 08 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عنایت کے دیوان) تازہ ترین اطلاعت کے مطابق ضلع ہنزہ کی تحصیل ہیڈکواٹر گلمت میں زیر زمین پر اصرار طور زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کی وجہ سے زمین لرز اٹھی اور علاقے میں خوف و ہراس کی لہر دوڈ گئی ہے، ابھی تک کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں ہے  واضح رہے کہ سانحہ عطاء کے بعد متعدد بار عطاء اباد جھیل کی وجہ سے ایسے پر اصرار دھماکے کی آوازیں اتی رہتی ہے، علاقے کے مکینوں نے حکومت سے واقع کی ماہرین سے تفتیش کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s