گلگت: بسین سے شکیوٹ تک بجلی نہ ہونے کے باعث علاقہ لوڈشیڈنگ میں ڈوبا ہوا ہے ہماری بجلی کو شہر میں سپلائی کی گئی ہے، بسین یوتھ موومنٹ|PassuTimesاُردُو

3c939834-fe3d-4cfb-a45a-16816811d020

گلگت بسین کا دلفریب منظر-تصویر ہدایت اللہ اختر

گلگت: جمعہ، 08 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نامہ نگار خصوصی) بسین یوتھ موومنٹ کے صدر مظفر ساول نے کہا ہے کہ بسین سے شکیوٹ تک بجلی نہ ہونے کے باعث علاقہ لوڈشیڈنگ میں ڈوبا ہوا ہے ہماری بجلی کو شہر میں سپلائی کی گئی ہے جبکہ بسین تا شکیوٹ بجلی سے محروم ہیں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیکریٹری واٹر اینڈ پاور، چیف انجینئر اور ایکسین کو فی الفور معطل کیا جائے اور بجلی کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں بصورت دیگر عوام سڑکوں پر نکل کر احتجاج پر مجبور ہوں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s