گلگت اور مضافات میں پھنسے 200 مسافروں کو سی 130 طیارے کے زریعے اسلام آباد پہنچایا گیا|PassuTimesاُردُو

گلگت: ہفتہ، 09 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر) حالیہ بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں کی بحالی کے کاموں میں تیزی لائی گئی ہے گلگت اور مضافات میں پھنسے مسافروں کو اپنے اپنے مقامات تک پہنچانے کے لئے سی-130 طیارے ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں 200سے زائد مسافروں کو اسلام آباد پہنچادیا گیا ہے صوبائی وزیر بلدیات و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن رانا فرمان علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خطے کے دور دراز علاقوں سے پاک آرمی کے ہیلی کاپٹرز ریسکو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن خطے میں متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے فکر مند ہیں اور ان کی ہدایات کی روشنی میں پٹرولیم مصنوعات گندم بحران پر قابو پایا جارہا ہے اور روز مرہ کے اشیاء ضروریہ کی ترسیل میں سہل لانے کے لئے اقدامات جاری ہیں اور سی-130 طیارے روزانہ کی بنیاد پر ریسکیو آپریشنز میں کوشاں ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s