گلگت: “ہم کافی عرصے سے ایبٹ آباد میں پھنسے ہوئے ہیں یہاں صرف سفارشی لوگوں کو سی 130 میں لے جایا جارہا ہے، آپ ہماری میسج کو آگے شیر کریں|PassuTimesاُردُو

ایبٹ آباد: ہفتہ، 09 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (بابر احمد دانش) ہم کافی عرصے سے ایبٹ آباد میں پھنسے ہوئے ہیں یہاں صرف سفارشی لوگوں کو سی 130 میں لے جایا جارہا ہے، آپ ہماری میسج کو آگے شیر کریں، یہ پیغام ایبٹ آباد میں پھنسے گلگت بلتستان کے کئی طلباء سمیت عام شہری سے موصول ہوا ہے انہوں نے میڈیا کی وساطت سے وزیر اعلیٰ، گورنر، کورکماندر گلگت بلتستان، چیف سیکریڑی گلگت بلتستان سمیت دیگر حکام سے پھنسے افراد کو بحفاظ ان کی منزل تک پہنچانے کی درمندانہ اپیل کی ہے، انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہمارے پاس پیسے اور کھانے پینے کی اشیاء بھی ہو چکی ہے ہمیں فوری طور پر امداد دی جائے۔ واضح رہے کہ ایک حالیہ بارشوں میں لینڈسلائیڈ سے شاہراہ قراقرم 60 سے 70 مختلف مقامات پربلاک ہیں جس کی وجہ سے سکینڈوں سیاح اورمسافر دونوں اطراف میں پھنسے ہوئے ہیں جن کو منزل تک پنچانے کیلئے پاک آرمی کا ریسکیو آپریشن جاری ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s